مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام میں روسی فوجی اڈے کے قریب پرواز کرنے والے 5 ڈرونز طیاروں کو سرنگوں کردیا گيا ہے۔
روسی وزارت دفاع کے مطابق شام میں حمیمیم کے قریب پرواز کرنے والے پانچ نامعلوم ڈرونز کو تباہ کردیا گیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5 مشکوک ڈرونز کو مار گرایا گيا ہے۔
آپ کا تبصرہ